5 فروری 2019 - 16:02
News ID: 927844
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران اور شام کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور شام کے تازہ ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
